🤖 AI Agent Friendly: This page is available in clean token-optimized Markdown.
View as .md

religion

Trending Up

Snapshot Window: 2026-10-08 16:00 UTC · ← Back to Non-Crypto Overview

Total Posts
2
Estimated Impressions
557
Bullish / Positive
2
Bearish / Negative
0
Neutral
0

Topic Engagement Summary

Total Engagement - Comments: 0, Retweets: 7, Likes: 14, Impressions: 557

Verbatim Citations & Public Discussions 2 source posts analyzed

@tanzeemorg · 2026-10-08T15:27:04+00:00

فجر کی نماز اور ہماری تیاری فجر کی نماز ایک عظیم عبادت ہے، مگر اسے باجماعت ادا کرنے کے لیے صرف الارم لگانا کافی نہیں بلکہ رات سے ہی ذہنی اور عملی تیاری ضروری ہے۔ یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ فجر کی نماز کی پابندی، اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق اور ایک بابرکت دن کے آغاز کا ذریعہ ہے۔

None
@ChotiSheikhni · 2026-10-08T15:30:54+00:00

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)