religion
NeutralSnapshot Window: 2026-10-07 08:30 UTC · ← Back to Non-Crypto Overview
Topic Engagement Summary
Total Engagement - Comments: 7, Retweets: 18, Likes: 24, Impressions: 343
Verbatim Citations & Public Discussions 5 source posts analyzed
· 2026-10-07T08:12:48+00:00گنبدِ خضراء پر پہلی نظر پڑے تو دل بےقرار اور آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں یا رب ہر عاشقِ رسول ﷺ کو مدینۂ منورہ کی با ادب حاضری نصیب فرما
![]()
· 2026-10-07T08:22:39+00:00ہر نماز کے بعد دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک انہیں ہدایت عطا کرے یہ لوگ اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں عظمی خان کے شوہر کی گفتگو
![]()
· 2026-10-07T07:53:47+00:00بِسمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ترجمہ: " اللہ پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔"
![]()
· 2026-10-07T07:07:22+00:00#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلامنماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم)
![]()
· 2026-10-07T08:23:43+00:00ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ #خاتم_الرسلﷺ
![]()